لوڈشیڈنگ……

June 14, 2018

منہ پہ کوئی شکایت نہیں لائیں گے
روشنی کا کریں گے نہ غم چاند رات
حسب معمول بجلی نہ ہوگی اگر
چاندنی میں گزاریں گے ہم چاند رات