حصص بازار ، 100انڈیکس میں 173کا اضافہ

June 14, 2018

پاکستانی حصصبازار میںآج کاروبار کا مثبت دن رہا جبکہ 100انڈیکس نے کاروبارکا اختتام 173 پوائنٹس کے اضافے پر کیا ہے۔

پاکستانی حصصبازار کے 100 انڈیکس کی سطح کاروبار کے اختتام ہر 43 ہزار 656 پوائنٹس رہی جبکہ حصصبازار میں آج 11 کروڑ 74لاکھ حصص کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 46 کرو ڑ روپے سے زائد رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے اضافے سے 8977 ارب روپے ہوگئی۔