آسٹریامیں سلوپ اسٹائل سائیکلنگ کے سالانہ مقابلے کا آغاز

June 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آسٹریا میں دنیا بھر سے آنے والے ماہر سائیکل سواروں کے درمیان سالانہ مقابلے ہوئے۔ کرینک ورکس ورلڈ ٹور2018 نامی ان مقابلوں میں سائیکل سوار درمیان میں آنے والی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے سائیکلوں کو فضاء میں اچھالتے ہوئے شاندار کرتب پیش کر تے رہے۔

اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد مقامی پارک کا رخ کررہی ہے۔

واضح رہے کہ یہ مقابلہ 5روز تک جاری رہنے کے بعد 17جون کو اختتام پذیر ہوگا۔