فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے تیونس کو شکست دیدی

June 19, 2018

کراچی (ٹی وی رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں انگلینڈ نے تیونس کوایک کے مقابلے میں دو گول سےشکست دیدی۔