گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین اداکار‘ قراردے دیا

June 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کروڑوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قراردے دیا۔

سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔

سلمان خان نا صرف اپنے کروڑوں چاہنے والوں کے دل میں رہتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کی ایک الگ پہچان ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر انہیں بہت اہمیت دی جاتی ہے جس کا اعتراف بین الاقوامی فلمساز بھی کرتے ہیں ۔

تاہم دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین‘اداکار قراردیا۔