امریکا کا ترکی کو F-35 طیاروں کی فراہمی روکنےکا فیصلہ

June 20, 2018

روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35 فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سے S-400 کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور دراصل امریکا مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمF 35 طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے ۔