مستقل……

June 21, 2018

کون جانے کیوں ہماری راہ میں
ہے کوئی دیوار حائل مستقل
گو حکومت عارضی ہے ان دنوں
ہیں غریبوں کے مسائل مستقل