حد

November 07, 2012

سنا ہے، مغربی جمہوریت میں
اہم ہے فرد کی ذات ایک حد تک
وہاں ملتے ہیں صدر مملکت کو
حقوق و اختیارات ایک حد تک