کنگنا رناوت کی نئی فلم ’مینٹل ہے کیا ‘ اگلے برس ریلیز ہوگی

July 05, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بالی ووڈ کی نئی فلم ' مینٹل ہے کیا کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔

اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار راجکمار رائو کی نئی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کو اگلے برس 22 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

ریلیز کی تاریخ کا اعلان کنگنا رناوت اور راجکمار رائو نے ایک خصوصی وڈیو پیش کرکے کیاہے جس میں دونوں ایکدوسرے کوکہہ رہے ہیں’’ مینٹل ہے کیا ‘‘۔