فلوریڈا میں تیزرفتار کار نے سائیکل سوار کو ٹکر ماردی

July 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلوریڈا میں تیز رفتار کار سوار سائیکل سوار نوجوان کو بری طرح ٹکر مارکر فرار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں سائیکل سوار نوجوان سڑک کراس کرنے کے انتظار میں کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار کار نے سائیکل کو اتنی بری طرح ٹکر ماری کہ دیکھنے والوں کو ایک لمحے کو محسوس ہوا کہ نوجوان شدید زخمی ہوا ہے۔

لیکن قسمت اچھی تھی کہ نوجوان کو معمولی زخم آئے۔