کافر اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟

July 13, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔کافر اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟

جواب:۔دونوں ایک ہی ہیں۔ان میں فرق کرنا لفظی موشگافی کے سوا کچھ نہیں۔