لہر……

July 15, 2018

کیوں نہ یارب خون کے آنسو رُلائے
چند لمحوں میں کئی جانو کا خون
آہ تخریب و تشدّد کی یہ لہر
کس قدر ارزاں ہے انسانوں کا خون