ٹانک، ضابطہ اخلاق پرجرمانہ

July 15, 2018

ٹانک(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پی کے94کے 2 اور این 37کے ایک امیدوارکو جرمانہ کردیا۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ مسجدوں کو الیکشن کمپین کیلئے استعمال نہ کیا جائے ۔