لوکا موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

July 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔

لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔

کروشیا کے کھلاڑیوں نے بھی کمال کھیل پیش کیا جس میں لوکا موڈرچ کا کھیل سب سے نمایاں تھا ۔

اسی شاندار کھیل پر انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور گولڈن بال کی ٹرافی دی گئی۔