قومی ٹینس: عقیل کو واک اوور مل گیا

July 19, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے رائونڈ میں پاکستان نمبر ایک عقیل خان کو منیر عاشق کے خلاف واک اوور مل گیا۔