الحمراءکے ملازمین کا ایک اور دو دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا فیصلہ

July 19, 2018

لاہور (شوبز رپورٹر )سپریم کورٹ آف پاکستان کی ڈیم بناؤ سکیم میں الحمراء آرٹس کونسل کے سکیل ایک سے پندرہ تک کے ملازمین اپنی ایک دن کی تنخواہ جبکہ گریڈ سولہ سے بیس تک کے افسران اپنی دو دن کی تنخواہ جمع کروائیں گے۔