آسٹریلیا کی پہلی خودکار میٹرو ٹرین سروس کا کامیاب تجربہ

July 19, 2018


Your browser doesnt support HTML5 video.


آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پہلی خود کار میٹرو ٹرین سروس کا تجربہ کیا گیا ہے۔

جس کے تحت ٹرین نے بغیر ڈرائیور کے ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کامیابی سے سفر کیا ۔

8.3بلین کی لاگت سے بننے والی اس ڈرائیور لیس میٹرو ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز اگلے سال کے شروع میں کیا جائیگا۔