فلم ’ اوور لارڈ ‘کا پہلا ٹریلر جاری

July 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.



ہالی ووڈ فلم’’’ اوور لارڈ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جولیئس ایوری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے جہاں امریکی فوجیوں کو سپر نیچرل فورسز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جوون اڈیپو،جیکب اینڈرسن ،پلو ایسبک،جاہن مگارو،ویاٹ رسل اور بوکیم ووڈبائن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 9نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔