سنگا پور ایئر لائنزچوتھی بار دنیا کی بہترین ایئر لائن قرار

July 19, 2018

سنگاپورایئر لائنزچوتھی بار دنیاکی بہترین ایئر لائن قرار دے دی گئی ہے ۔اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر لائن ایوارڈ کی جانب سے سنگا پور ایئر لائنز کو یہ اعزاز دیا گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


سنگا پور ایئر لائنز کو ورلڈ بیسٹ فرسٹ کلاس ایئر لائن، ورلڈبیسٹ فرسٹ کلاس ایئر لائن سیٹ اوربیسٹ ایئر لائن اِن ایشیاء جیسی کیٹیگریزمیں سب سے زیادہ پوائینٹس ملے ہیں جس کی وجہ سے یہ ایئر لائن دنیامیں بہترین تسلیم فضائی کمپنی تسلیم کی گئی ہے جو مسافروں کی تمام تر سہولیات کا مکمل خیال رکھتی ہے اور ان کے سفر کو کئی گنا سہل بنا دیتی ہے ۔