عروس البلاد

November 12, 2012

یہاں تخریب کاری چل رہی ہے
عجب حالت ہماری چل رہی ہے
ٹریفک جام ہے سڑکوں پہ لیکن
تشدد کی سواری چل رہی ہے