پی ٹی آئی کے جشن کی تصویری جھلکیاں۔۔۔

July 26, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نئے پاکستان کا خواب پورا ہونے کے قریب نظر آرہا ہے. غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 61 نشستوں پر برتری حاصل ہےتا ہم انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کو ہونے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان نے میدان مار لیا ہے۔


ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے سڑکوں پر نکل کر جشن منانا شروع کردیا ہے اور شاندار آتشبازی بھی کی ۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جشن ۔۔۔۔ دیکھئے ان کےکچھ تصویری مناظر :

پی ٹی آئی کے کارکنوں جشن مناتے ہوئے

جشن کا ایک اور منفرد انداز


پی ٹی آئی کو اس وقت بیشتر نشستوں پر غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے

ملک بھر میں پی ٹی آئی کےکارکنوں کاجشن


مختلف شہروں میں نتائج واضح ہونے پر ریلیاں نکلیں



کراچی میں پی ٹی آئی کےکارکنوں کا جشن