خیبرپختونخوا میں ڈینگی الرٹ جاری

August 02, 2018

محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میںڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ صحت کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی مچھروں کی افزائش ہوسکتی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گھروں اور علاقے میں کھلی جگہ پر پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے اور پانی کی ٹینکی، ڈرم اور روم کولر کو کھلا نہ چھوڑا جائے۔