حزبِ اختلاف……

August 04, 2018

ہے سیاسی محاذ یوں برپا
جیسے ذاتی معاندت ہے یہ
نام ہے حزبِ اختلاف مگر
صاف حزبِ مخالفت ہے یہ
kk