سامنے……

August 05, 2018

ایک دن سب سامنے آجائے گا
کس نے کیا حاصل کیا ہے غیب سے
غیرقانونی اثاثے، دیر تک
کیسے پوشیدہ رہیں گے نیب سے