سہانا خان کوکرن جوہر اورسنجے لیلا بھنسالی کاسٹ کریں گے

August 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کی فیشن انڈسٹری میں انٹری کے بعد اب بولی وڈ میں بھی جلد انٹری دینے والی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے فیشن میگزین میں شاندار ڈیبیو دے کر ہر ایک کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اب انہیں بولی وڈ کے نامور ہدایتکار بھی کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ساتھ سنجے لیلا بھنسالی اور سوجوئے گھوش بھی سہانا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے حوالے سے دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ اس حوالے سے ابھی کسی بھی ہدایتکار نے باقاعدہ اعلان نہیں کیا ۔