مرحوم والد کے لیے قربانی کا گوشت کیا غریبوں کو دینا ضروری ہے؟

August 17, 2018
 

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ میں ہر سال اپنے مرحوم والد کے لیے قربانی کرتا ہوں ،کیا اس کا گوشت غریبوں کو دینا ضروری ہے؟

جواب:۔ نذر اور وصیت کی قربانی کے لیے ہر قربانی کا گوشت خود استعمال کرنا اوراہل وعیال کو کھلاناجائز ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk


مکمل خبر پڑھیں