صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلامیہ

August 17, 2018

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق نظام الدین ،سیف الدین مہر ،عبدالصبور سپرٹینڈنٹ (بی۔17)اورمحمد وکیل پرائیویٹ سیکرٹری (بی ۔17)کو 15اگست 2018سے ایکٹنگ چارج بنیاد پر اسٹنٹ سیکریڑی (بی ۔17)کا چارج دیا گیا ہے۔