امریکا میں 55فیصد لوگ خلائی فورس کے مخالف

August 18, 2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی فورس کو امریکا میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے صرف37 فیصد لوگوں نے حمایت کی، امریکی ٹیلی ویژن کے سروے کے مطابق55 فیصد عام لوگوں نے مخالف کی پول کے نتیجہ کے مطابق ریپبلکن پارٹی میں بھی 50 فیصدلوگ خلائی فورس کے مخالف نکلے جبکہ ریٹائرڈ فوجیوں میں 50 فیصدنئی فورس کی مخالف کرتے ہیں۔