اپوزیشن……

August 19, 2018

طے شدہ حق ہے اپوزیشن کا

خود کرے اور کرائے تنقید

لیکن ازراہِ کرم یاد رہے

ہو نہ تنقید برائے تنقید