چوہدری نثار وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر بھی ایوان سے غیر حاضر رہے

August 20, 2018

لاہور( این این آئی) آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینئر سیاستدان وسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر بھی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ چوہدری نثار کی جانب سے ابھی تک اسمبلی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایاگیا ۔