حالت

November 21, 2012

بھلا کس منہ سے، کس دل سے بتائے
کوئی ان سوختہ جانوں کی حالت
الٰہی تیری دنیا میں کہیں آج
نہیں اچھی مسلمانوں کی حالت