فلسطین

November 22, 2012

تماشائیوں کو نظر آرہے ہیں
یہ مظلوم جو رنج و الم سہہ رہا ہے
فلسطین کے ساتھ ہے ایک دنیا
مگر وہ اکیلا ستم سہہ رہا ہے