فلم ’وائٹ بوائے رِک‘کی نئی جھلکیاں جاری

August 31, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی و وڈ کرائم ڈرامہ فلم وائٹ بوائے رِک کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

ین ڈیمنج کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980کی دہائی میں ایک نوجوان ایف بی آئی انڈور کوور ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی جاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں رچی میرٹ،میتھیو میک کونووے،بیل پاؤلے،جنیفر جیسن،بروس ڈرن،پائپر لاؤرے،جوناتھن میجرز اور ڈینی براؤن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جوہن لیشر اور جولی یارن کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 14ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں