برطانیہ میں دلچسپ سالانہ پیڈل کارچیمپئن شپ کا انعقاد

September 04, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانیہ میں دلچسپ سالانہ برٹش پیڈل کار چیمپئن شپ 2018کا انعقاد کیا گیا۔برطانوی قصبےمیں منعقد ہونے والی اس قدیم سالانہ ریس میں درجنوں منچلوں نے حصہ لے کر اپنے بچپن کی یادیں تازہ کیں۔

160کلو میٹر طویل اس ریس کے دوران منچلے ڈرائیورز نتہائی تیزی کے ساتھ مختلف ڈیزائنز کی بغیر انجن کی پیڈل کارچلاتے ہوئے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے۔

ریس میں سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کرنے والے منچلے ڈرائیورز کو نقد انعام سے نوازا گیا اورٹرافی بھی دی گئی۔


مکمل خبر پڑھیں