’طیفا ان ٹربل‘ کی کامیابی نے مایا علی کی مقبولیت میں اضافہ کر دیا

September 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کی کامیابی اور عوامی پسندیدگی کے سبب اس کی ہیروئن مایا علی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق اداکارہ مایا علی کی فلمی مصروفیت بڑھ گئی ہیں انہوں نے نئی فلم ’پرے ہٹالو ‘ سائن کی ہے ۔

جس کی ان دنوں شوٹنگ بھی جاری ہے ۔

اس لو اسٹوری پر مبنی فلم میں ان کے ہیرو شہریار منور بتائے جاتے ہیں ۔

نئی فلم ’پرے ہٹالو‘ کے ہدایتکار عاصم رضا ہیں۔