سکولوں کیلئے نان سیلری بجٹ کی مد میں 5ارب 32کروڑ 17لاکھ جاری

September 12, 2018
 

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز پنجاب نے صوبے بھر کے سکولوں کےلئے نان سیلری بجٹ کی مد میں 5ارب 32کروڑ 17لاکھ روپے کی فنڈ ز جاری کردیئے، بتایا گیاہے کہ نان سیلری بجٹ کا فنڈ جولائی سے اکتوبر کےلئےجاری کیا گیا ہےمراسلے میں کہا گیاہے کہ حکومت نے پرائمری سکول، ہائی سکول ہائیر سیکنڈری سکولوں کےلئے 5ارب32 کروڑ17لاکھ روپے کی فنڈز خصوصی اکائونٹس میں جاری کردیئے ہیں ۔


مکمل خبر پڑھیں