عدالتیں کہہ چکی ہیں نواز شریف پر کرپشن ثابت نہیں ہوئی :عائشہ عبداللہ

September 12, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) ن لیگ کی رہنما ڈاکٹر عائشہ عبداللہ نے تقریب میں کہا ہے کہ عدالتیں واضح طور پر کہہ چکی ہیں کہ نواز شریف پر کرپشن ثابت نہیں ہوئی پھر بلاوجہ ان کو جیل میں رکھنا کہاں کا انصاف ہے، نواز شریف کو رہا کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے پھر نیازی گروپ کا پتہ چل جائے گا ۔