جی!

November 29, 2012

بھلا کیسے چلے گاڑی ہماری
کٹھن ہے آج کل ہر مرحلہ جی!
میسر کیا ہو کوئی دوسری چیز
کہ ہے سی این جی بھی مسئلہ جی!