قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین بوئنگ جیٹ ترکی کو تحفے میں دیدیا

September 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اور پر آسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا،اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹس موجود ہیں۔

دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ،طیارے میں پرآسائش بیڈرومز،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بنائے گئے ۔