اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وفا قی کا بینہ کا اجلاس آج بروز منگل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس میں انکم ٹیکس تر میمی آ ر ڈی نینس کی منظوری دی جا ئے گی جسے قومی اسمبلی میں پیش کئے جا نے کا امکان ہے۔