تفتان64:پاکستانی ایف آئی اے حکام کے حوالے

September 18, 2018

تفتان(نامہ نگار) ایرانی حکام نے 64 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر کے راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالےکر دیا ، مزید تفتیش ایف آئی اے حکام کررہے ہیں۔