سریاب سے منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

September 19, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سریاب پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام چرس بر آمد کرلی پولیس نے ملزم ملک کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔