بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49پیسےاضافہ کا امکان

September 19, 2018

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) بجلی کی قیمت مین ایک روپے 49پیسےاضافہ کا امکان ۔یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں متوقع ہے۔ بجلی کی تقیسم کارکمپنیوں کے اس سلسلہ میں نیپرا میں درخواست دی ہے جس کی سماعت 26ستمبر کو یہاں ہو گی۔