میرا کا پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

September 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیاء کپ کے سلسلے میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے جس کے لیے دونوں ممالک کی عوام کافی پرجوش ہیں۔

اس موقع پر پاکستانی اداکارہ میرا نے بھی پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ہے۔


میرا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’میں پاکستانی ٹیم کے لیے دعاگو ہوں، ٹیم بہت اچھی ہے اور میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں‘۔

میرا نے یہ ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں انہوں نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کھلاڑی فخر زمان اور محمد عامر کا خاص طور پر نام لیا۔