ڈاکٹر منظور اعجاز(19ستمبر2018) جھوٹ یا متبادل سچ؟

September 20, 2018

٭منظور اعجاز صاحب ، ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں جھوٹ بھی اِس مہارت سے بولا جاتا ہے ہے کہ سچ کا گماں گزرتا ہے۔اس لئے وہ جھوٹ بھی سچ ہی بن جاتا ہے۔ (نپولین ذکی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ)