کراچی میں اسکواش ایونٹ ہوگا

September 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اوپن اسکواش چیمپئن شپ نومبر میں کراچی میں ہوگی جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے مقابلے28 نومبر سے شروع ہوں گے جو دو دسمبر تک جاری رہیں گے ۔