کالا باغ

December 01, 2012

ہوں زمینی مسئلے حل کس طرح
آسمان پر ہو اگر اپنا دماغ
کیا کریں تعمیر کالا باغ ڈیم
ہم بناتے ہیں ہمیشہ سبز باغ