کراچی میں گرمی کی لہر دو روز جاری رہے گی، محکمہ موسمیات

September 24, 2018

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید دو روز شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی اور پارہ 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،جس کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک مراکز قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔