مسلسل……

October 11, 2018

معیشت کے عقدے ہمارے لئے

سمجھنا بھلا کوئی آسان ہے!

ہمیں تو نہ ڈالر نہ روپیہ نصیب

مسلسل کرنسی کا بحران ہے