اس طرح

December 06, 2012

کہیں تکرار و حجت اور گالی
کہیں تھپڑ، کہیں گھونسا، کہیں لات
ہوا ہے اس طرح ضمنی الیکشن
تو ہوں گے کس طرح عام انتخابات